Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اجے کی 'ریڈ' آتے ہی مقبول

بالی وڈ کی نئی فلم ریڈ سینما گھروں پر آتے ہی مقبول ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 'ریڈ' نے 3 روز میں 30 کروڑ کمالئے ۔ ریڈ میں اجے دیوگن کےساتھ ایلیانا ڈی کروز کی اداکاری فلم بینوں کو پسند آ رہی ہے۔ اس فلم میں اجے ملک میں کرپٹ بدعنوان طبقے کیخلاف اہم جنگ لڑتے دکھائی دیتے ہیں۔ وہ ایک اصول پسند سخت انکم ٹیکس آفیسر کے طور پر کرپٹ افراد سے رشوت اور غیرقانونی کمائی کی رقم اپنے انداز سے وصول کرتے ہیں۔
 

شیئر: