Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

گیلکسی ایس 9 کے لیے مکی اور منی ماؤس اے آر ایموجیز لانچ‎

ایپل کی اینیموجیز کے جواب میں سام سنگ کمپنی کی جانب سے اے آر ایموجیز متعارف کرائی گئی تھیں اور اب ان ایموجیز میں مزید کرداروں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ مکئی اور منی ماؤس کے کرداروں کو سامسنگ گیلکسی ایس 9 کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جبکہ ڈزنی کے کرداروں فروزن اور زوٹوپیا وغیرہ کو بھی جلد پیش کردیا جائے گا۔ نئے کرداروں کو سامسنگ کی کیمرہ اپلیکیشن میں موجود اے آر ایموجی موڈ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
 

شیئر: