Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

سونی ایکسپیریا ایکس اوریو اپڈیٹ جاری

سونی کمپنی نے اپنی ایکس اے 1 سیریز کے تین اسمارٹ فونز ایکس اے 1 ، ایکس اے 1 الٹرا اور ایکس اے 1 پلس کے لیے اینڈرائیڈ اوریو اپڈیٹ جاری کردی ہے۔ اپڈیٹ کا حجم 900 ایم بی ہے اور اس میں اسمارٹ ریمائنڈرز اور کانٹیکسٹ مینیو جیسے فیچرز کو پیش کیا گیا ہے۔

شیئر: