Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

”پدماوت“ نے 300.26 کروڑ کا بزنس کرلیا

 بالی وڈ فلم ”پدماوت“ نے ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ کا بزنس کر لیا۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی فلم ”پدماوت“ رواں سال 25 جنوری کو ریلیز کی گئی تھی جس نے اب تک مجموعی طور پر ریلیز کے 7 ہفتوں میں مجموعی طور پر 300.26 کروڑ روپے کما لئے ۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون اور شاہد کپور شامل ہیں۔ 
 

شیئر: