Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

” ایوننگ شیڈوز“کیلئے ایوارڈ

 بالی وڈ فلم” ایوننگ شیڈوز“ کوایمسٹرڈیم میں روز فلم ڈیگن ایل جی بی ٹی کیو فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہدایتکار سریدھر رنگیان کی فلم” ایوننگ شیڈوز“ کوایمسٹرڈیم میں روز فلم ڈیگن ایل جی بی ٹی کیو فلم فیسٹیول میں ”فری ٹو بی می“ ایوارڈ اور ڈچ آرگنائزیشن کی طرف ایک ہزار یوروز سے نوازا گیا۔ فلم کی کہانی ماں اور بیٹے کے گرد گھومتی ہے۔
 

شیئر: