Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025

حیدرآباد : کار حادثہ میں 2ہلاک

حیدرآباد.... حیدرآباد کے نواحی علاقے میں گزشتہ روز کار کے حادثے میں 2افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ 7شدیدزخمی ہوگئے ۔ انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کار میں سوار افراد ناگر جنا ساگر سے حیدرآباد آرہے تھے کہ یہ حادثہ کوتور گاوں کے قریب پیش آیا۔

شیئر: