Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرینکا کی انوپم کھیرسے ملاقات

بالی وڈ اور ہالی وڈکی مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا سے ادکار انوپم کھیر نے نیویارک میں ملاقات کی۔ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر انوپم کھیر کےساتھ ایک تازہ سیلفی اپلوڈ کی ہے۔ پرینکا ان دنوں نیویارک میں اپنے ایک ہالی وڈ پراجیکٹ کیلئے موجود ہیں جہاں انوپم کھیر اپنی فلمی مصروفیت کیلئے وہاں پہنچے اور پرینکا سے ملاقات کی۔پرینکا ان دنوں کوانٹیکو نامی ایک امریکی ٹی وی سیریل کررہی ہیں ۔وہ جلد بالی وڈ میں واپس آئیں گی۔
 

شیئر: