Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

نیل نتن مکیش تیلگو فلم میں

بالی وڈ اداکار نیل نتن مکیش بالی وڈ فلموں کے بعد اب تیلگوفلموں میں کام کریں گے ۔ انہیں ایک نئی فلم مل گئی ہے۔ہندوستانی ذرائع کے مطابق نتن مکیش کو تیلگوفلم میں اہم کردار کیلئے چناگیا ہے۔ وہ فلمساز سری نواس کی فلم میں اہم کردار پیش کریں گے۔نیل ان دنوں اداکار پربھاس کی نئی فلم 'ساہو' میں بھی کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔
 
 

شیئر: