Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

گلوکار دلیر مہندی کو2 سال قید

ہندوستان کی ایک عدالت نے مشہور گلوکار دلیر مہندی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ پنجاب کے شہر پٹیالہ کی عدالت میں دلیر مہندی پر انسانی اسمگلنگ کا ایک کیس چل رہاتھا عدالت کا کہنا ہے دلیر مہندی اور ان کے بھائی شمشیر سنگھ 1998 اور 1999 میں بھاری رقم کے بدلے 10 افراد کو اپنے کنسرٹ کی آڑ میں امریکہ لے کر گئے جو واپس ہندوستان نہیں لوٹے۔اس کیس میں دلیر مہندی کےساتھ ان کے بھائی بھی ملوث ہیں۔
 

شیئر: