Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ودیا بالن فلم پروڈیوس کریں گی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کئی فلموں میں اداکاری کے بعد اب فلم پروڈیوسر بنیں گی۔وہ ہندوستان کی سابق وزیر ا عظم ،معروف سیاستدان اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم پروڈیوس کریں گی ۔اندرا گاندھی پر فلم کی ویب سیریز بنے گی۔ ودیا کے شوہر سدھارتھ رائے کپور معروف فلم پروڈیوسر ہیں تاہم ان کی دیکھا دیکھی ودیا نے بھی اب علیحدہ سے فلمیں پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیاہے۔حال ہی میں ودیا کی فلم ' تمہاری سلو' ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں