Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بالی وڈ اداکارنریندر جھا چل بسے

بالی وڈ اداکار نریندر جھا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی عمر 55 برس تھی۔ نریندر نے اپنی آخری فلموں نابینااور رئیس میں اہم کردار ادا کئے تھے ۔انہوں نے کئی مشہور فلموں میں اہم کردار نبھائے۔ ان کی اداکاری کو بے حدپسند کیا جاتاتھا ۔وہ نئی فلموں میں کام کرنے جارہے تھے۔ بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کی جانب سے ان کی موت پر افسوس کیا گیا ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں