Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

انڈیگو کی 47پروازیں منسوخ

نئی دہلی .... کم قیمت کے ٹکٹ والی ایئرلائن انڈیگو نے 47پروازیں منسوخ کردیں۔ یہ اقدام سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کی طرف سے اسکے 8طیارے انجن میں خرابی کے نتیجے میں گراﺅنڈ کرنے پر اٹھایا گیا۔ جن پروازو ںکو منسوخ کیا گیا وہ دہلی، ممبئی، چنئی، کولکتہ، حیدرآباد ، بنگلور، پٹنہ ، سرینگر ، بھونیشور ، امرتسر، سرینگر اور گوہاٹی کی تھیں۔ واضح رہے کہ لکھنو سے احمد آباد جانے والی پرواز 40منٹ بعد ہی واپس آگئی تھی کیونکہ فضا میں اس کا ایک انجن فیل ہوگیا تھا۔ اس کے بعد ڈائریکٹوریٹ نے اس کے طیاروں کو فوری طور پرگراﺅنڈ کردیا تھا۔

شیئر: