Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

بدمعاشوں نے باپ بیٹے کو پیٹ کر ایک لاکھ روپے چھین لئے

لکھنؤ....  للت پور میں بدمعاشوں نے  باپ بیٹے سے اس وقت ایک لاکھ روپیہ چھین لئے جب وہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے۔ راستے میں3 بدمعاشوں نے انھیں روک کر مار پیٹ کر دونوں کو بری طرح زخمی بھی کردیا۔ لوٹ سے قبل بدمعاشوں نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ بتایا جاتا ہے کہ باپ بیٹے غلہ منڈی سے اپنا غلہ فروخت کرکے پیسہ لے کر اپنے گاؤں جارہے تھے ۔
 

شیئر: