Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چدمبرم کے بیٹے کو 24 مارچ تک عدالتی تحویل میں دے دیا گیا

نئی دہلی..... دارالحکومت کی پٹیالہ ہاوس عدالت نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر خزانہ کے بیٹے کارتی چدمبرم کو دوشنبہ کو 24مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔تین دن کی عدالتی تحویل مکمل ہونے کے بعد سی بی آئی نے کیرتی کو سی بی آئی کے خصوصی جج سنیل رانا کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت کے سامنے سی بی آئی نے بتایا کہ حراست کے دوران کیرتی سوالوں کے جواب دینے سے کتراتے رہے اور جانچ میں تعاون نہیں کیا۔

شیئر: