Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

اجے دیوگن نئی فلم میں کاسٹ

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کو ایک اور نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق اس نئی فلم کا نام ' لو رانجن' ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فلم میں اجے ایک منفرد انداز میں سامنے آئیں گے۔ اجے کی نئی فلم ' ریڈ' 16 مارچ کو سینماگھروں میں ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ اس میں اجے دیوگن ایک اصول پسند انکم ٹیکس آفیسر کا کردار ادا کررہے ہیں جو بدعنوانی سے کمائے ہوئے پیسے کی وصولی کیلئے کام کرتاہے۔ فلم میں ایلیانا ڈی کروزبھی کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: