Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جیکولین کے ایکشن کیلئے جتن

سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس اپنی ہر نئی فلم کیلئے کچھ نہ کچھ نیا کرتی ہیں۔حال ہی میں جیکولین فلم میں ایکشن کرتی دکھائی دیں گی۔ اس کیلئے مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں۔ہدایتکار ریموڈیسوزا کی نئی فلم ' ریس 'کے تیسرے سیکوئل میں جیکولین ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔ ریس 3' کی کہانی ایکشن ،تھرل ،ڈرامہ فلم ہوگی ۔ سلمان خان، بوبی دیول ، ثاقب سلیم اور دیسی شاہ کاسٹ میں شامل ہیں۔
 

شیئر: