Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

عالیہ بھٹ شوٹنگ میں مصروف

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی فلم”براہمسترا“ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بلغاریہ میں ہیں۔ عالیہ سماجی رابطہ اکاونٹ پر اپنی تمام تر سرگرمیاں مداحوں سے شیئر بھی کرتی ہیں۔ فلم میں عالیہ کےساتھ رنبیر کپور اور امیتابھ بچن کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: