Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

کریتی اور ادیتیا،نئی فلمی جوڑی

بالی وڈ کے اداکار ادیتیا رائے اور اداکارہ کریتی سینن کوایک ساتھ نئی ہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔انہیں فلمساز موہت سوری نے اپنی فلم میں کاسٹ کیاہے ۔ رومانٹک ڈرامہ فلم میں دونوں اداکار ایکساتھ پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے چند ماہ تک کر دیاجائے گا۔
 

شیئر: