Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ولی عہد سے برطانوی وزیر خزانہ کی ملاقات

لندن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہیمانڈ نے لندن میں واقع سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی۔
مزید خبریں:لندن :ولی عہد سے آرچ بشپ کی ملاقات
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے امکانات پر غور کیا گیا نیز آرامکو کمپنی کے حصص میں برطانیہ کی دلچسپی کے متعلق گفتگو ہوئی۔ ولی عہد نے کہا کہ وژن 2030میں برطانیہ کے لئے بے پناہ مواقع موجود ہیں جن میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔ 
مزید پڑھیں:ولی عہد کا دورہ ، برطانوی اخبار ات میں صفحہ اول کی زینت
 

شیئر: