Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان انسانی امداد کا معاہدہ

لندن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے علمی اور تعلیمی شعبوں کے علاوہ انسانی امداد کے مشترکہ معاہدوں پر دستخط کئے۔ معاہدوں پر دستخط سے پہلے سعودی برٹس کونسل برائے اسٹراٹیجک شراکت کا اجلاس ہوا جس میں دونوں ممالک نے متعدد امور کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیں:شہزادہ محمد بن سلمان اور تھریسامے میں اسٹراٹیجک شراکت پر اتفاق
 

شیئر: