Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ولی عہد کے اعزاز میں شہزادہ چارلس کی طرف سے عشائیہ

لندن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں شہزادہ چارلس نے لندن میں عشائیہ دیا۔تقریب میں ولی عہد کے ہمراہ وفد کے علاوہ سعودی سفیرشہزادہ محمد بن نواف بن عبد العزیز نے بھی شرکت کی۔
 

شیئر: