Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

چین ؛طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

بیجنگ۔۔۔چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔عمارتوں کی چھتیں اور بل بورڈز گر گئے۔درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ مختلف صوبوں میں گر ج چمک کے طوفان اور تیز ہواؤں،طوفانی بارشوں سے عمارتوں کی چھتیں گر گئیں،درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بل بورڈز زمین پر آ گرے۔ صوبے جیانگشی میں تیز ہواؤں سے ایئر پورٹ کے داخلی دروازے کی چھت بھی گر گئی،حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

شیئر: