Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

شام کے موضوع پرسربراہی اجلاس اپریل میں ہو گا

انقرہ ۔۔۔ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے موضوع پر اپریل میں ترکی، روس اور ایران کا ایک سربراہی اجلاس منعقد ہو گا۔ہشام کے موضوع پر اپریل میں ترکی، روس اور ایران کا ایک سربراہی اجلاس منعقد ہو گااور اس دوران خطے کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ 8 اور 9 مارچ کو امریکی حکام سے بھی شامی تنازعے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

شیئر: