Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی جاری

نیو یارک۔۔۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔تشدد کے باعث تقریبا 7لاکھ افراد بنگلہ دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔منگل کو  انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل اینڈیو گلمورنے بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا 4روزہ دور ہ کیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،تشدد کے باعث تقریبا  7لاکھ افراد بنگلہ دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔

شیئر: