Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

”فالن کنگڈم“ 22 جون کو ریلیز ہو گی

 ڈائنوسارز کی نایاب نسل کوبچانا ہے۔ ان کیلئے کڑے اقدامات کرنے ہیں۔ہالی وڈ جراسک پارک سیریز کی پانچویں فلم”فالن کنگڈم “کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔ فلم میں ایک بار پھر ہیرو کرس پریٹ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جبکہ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم 22 جون کو سنیما کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: