Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریڈ کا نیا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ' ریڈ' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ اداکار اجے دیوگن کی فلم کا نیا گیت ' بلیک جمع ہے' کے عنوان سے جاری کیاگیاہے۔ اجے دیوگن اس گیت کی وڈیو میں کرپشن کے ذریعے چھپائے گئے پیسے کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اجے دیوگن، اداکارہ ایلینا ڈی کروز کےساتھ کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: