Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

دیپیکا کو کمر کی تکلیف

بالی وڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔ ڈاکٹروں نے انہیںمکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔دیپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام کرتی آرہی ہیں ۔ کام کی شدت کے باعث دیپیکاکی کمر کی تکلیف ہوئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں چند ماہ کام سے دور رہنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیاہے۔
 

شیئر: