Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امیتابھ بچن کا نیافلمی گیت،بدومبا

بالی وڈ  اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی فلم ' 102 ناٹ آؤٹ کا ایک گیت عکسبند کروایاہے جسکی تصاویر بگ بی نے سماجی رابطہ اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی ہیں۔بدومبا نامی امیتابھ کے اس گیت کو خود امیتابھ نے ہی اپنی آواز میں گایاہے۔ فلم '102 ناٹ آؤٹ میں وہ رشی کپور کےساتھ کام کررہے ہیں ۔ امیتابھ 102 سالہ ضعیف العمر شخص کا کردار نبھارہے ہیں۔
 

شیئر: