Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کپل کی وین یا فائیو اسٹار ہوٹل؟

بالی وڈ اداکار اور ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما کی وین انٹرنیٹ پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔کپل نے اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر وینٹی وین کی تصویریں شیئر کیں جنہیں ان کےمداح وین کم فائیو اسٹار ہوٹل، اسپیس شپ اور جانے کیا کیا کہہ کر پکاررہے ہیں۔کپل شرما حال ہی میں اپنے ٹی وی شو دی کپل شرماکےساتھ ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر مسکراہٹیں بکھیرنے جارہے ہیں اس شو کیلئے انہوں نےاپنی ایک مخصوص وین بنوائی ہے۔
 

شیئر: