Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

کنگ خان ہالی وڈ اداکاروں سے آگے

بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی مقبولیت اتنی بڑھ چکی ہے کہ انہوں نے ہالی وڈ ستاروں کو پیچھے چھوڑدیاہے۔اداکار شاہ رخ خان نے نئی رپورٹس کے مطابق مقبولیت میں ہالی وڈ ستاروں کو مات دیدی ہے۔وکی پیڈیا کے حوالے سے ایک فہرست سامنے آئی ہے جس میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کئےجانےوالی اداکاراؤں اور اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان کا نام سب سے زیادہ سرچ کئےجانےوالے  اداکاروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ شاہ رخ نے ہالی وڈ اداکاروں  ٹام کروز اور لیونارڈی کیپریو، ڈوائن جانسن کو اس فہرست میں پیچھے چھوڑدیاہے۔

شیئر: