Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

جھانوی کا ماں کے نام خط

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کا اپنی ماں کے نام لکھا خط سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر منظرعام پر آیاہے جسمیں انھوں نے اپنی والدہ سے فطری جذباتی لگاؤکا اظہار کھل کر کیاہے۔ جھانوی کپور نے  لکھا ہے کہ ' میرے دل میں ایک عجیب سی بے چینی ہے میں اس اکیلے پن کے ساتھ بھی آپ کے پیار کو محسوس کرتی ہوں لیکن میں جانتی ہوں کہ مجھے اب اسی کے ساتھ جینا پڑے گا۔سری دیوی کی بیٹی کا یہ خط  ماں اور بیٹی کے درمیان رشتے کا عکاس ہے۔
 

شیئر: