Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لبنانی وزیر اعظم مملکت سے روانہ ، نائب گورنر ریاض نے رخصت کیا

    ریاض - - - - -  لبنانی وزیر اعظم  سعد الحریری ریاض سے  روانہ ہو گئے ۔ ہوائی اڈے پر انہیں الوداع کہنے کیلئے  ریاض ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ  محمد بن عبدالرحمان بن  عبدالعزیز اور مملکت میں  لبنان کے سفیر کے  علاوہ دیگر اہم شخصیات  موجود تھیں ۔  واضح رہے  لبنانی وزیر اعظم  چند  روز  مملکت میں  قیام کیا   اس  دوران انہو ں نے  شاہی خاندان سے  ملاقاتیں بھی کی  اور  دو طرفہ  باہمی دلچسپی کے  امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
مزید پڑھیں:- - - - - ساحل بحر الاحمر پر فری پورٹ کے قیام کی تجویز زیر غور ہے ، مازن الحماد

شیئر: