Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان کے نام امیر کویت کا مکتوب

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا مکتوب وصول کیا۔ ریاض کے قصر الیمامہ میں کویت کے ایوان امیری کے نائب شیخ محمد العبد اللہ المبارک نے امیر کویت کا مکتوب پہنچایا۔ امیر کویت نے کویت کے یوم آزادی پر سعودی عرب میں منعقد ہونے والے جشن پرخادم حرمین شریفین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 
 

شیئر: