Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

4622لڑکیاں ڈرائیونگ سیکھنے لگیں

ریاض۔۔۔۔پیشہ جات اور تکنیکی تربیت کے اعلیٰ ادارے نے واضح کیاہے کہ سعودی عرب کے 4شہروں ریاض، جدہ ،الاحساء اور الخبر میں 4622لڑکیوں کو گاڑیوں کی ڈرائیونگ کے کورس شروع کرادیئے گئے۔ گرلز کالجوں میں اس کا اہتمام شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:-- - - -ڈرائیونگ واحد حق نہیں، ریما

شیئر: