Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

موبائل کمپنیوں کے خلاف 22ہزار شکایات

جدہ ۔۔۔۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے واضح کیا کہ 2017کی پہلی سہ ماہی کے دوران موبائل کمپنیوں کیخلاف 22ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں۔ یہ شکایات صارفین نے آن لائن درج کرائیں۔ سب سے زیادہ شکایتیں موبایلی، دوسرے نمبر پر زین اور تیسرے نمبر پر ایس ٹی سی کے خلاف کی گئی ہیں۔
موبائل:- - - - -صارفین 6مشوروں پر عمل کر کے بھاری بجلی بل سے بچ سکتے ہیں، ماہرین

شیئر: