Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

گرم مصالحہ کا سیکوئل

بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم ' گرم مصالحہکا سیکوئل بنائے جانے کی خبریں سامنے آرہی ہیں جسکیلئے جان ابراہم نے اکشے کمار سے بات چیت کی ہے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان ایک بار پھر سینما اسکرین کیلئے کام کرنے کی باہمی رضامندی  ہوئی ہے جان ابراہم کا کہنا ہے میں نے اکشے کمار سے فلم کا سیکوئل بنانے کی بات کی ہے اکشےکمار بھی جان ابراہم کےساتھ دوبارہ فلم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ واضح ہوکہ گرم مصالحہ سال2015 کی سپرہٹ ہندی فلم ہے جسمیں اکشے اور جان کی اداکاری کو بےحد پسند کیاگیاتھا۔
 

شیئر: