Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

یورپ میں شدید سردی سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی

برسلز۔۔۔۔یورپ میں شدید سردی سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی۔ سلووینیا میں پارہ منفی 27 ڈگری تک گر گیا۔پورے برطانیہ میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ 15 سال کا ریکارڈٹوٹ گیا ہے۔برفباری کے باعث 1600سے زائدا سکول بندکر دئیے گئے۔

شیئر: