Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

افغانستان میں طالبان کا عسکری مشیر گرفتار

کابل۔۔۔افغان حکام نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں ایک کارروائی کے دوران طالبان کمانڈر کے عسکری مشیر کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک جرمن شہری ہے۔ ہلمند کے صوبائی گورنر کے ترجمان عمر زواک کے حوالے سے بتایا گیا کہ صوبہ ہلمند کے ضلع گرشک میں 4 طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک شخص نے خود کو جرمن شہری بتایا جو ڈچ زبان بولتا ہے۔

شیئر: