Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ایشا گپتا شام میں مظالم پر بول اٹھیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ و ماڈل ایشا گپتا شام میں ہونےوالے مظالم پر بول پڑیں۔ انہوںنے کہا کہ شام میں انسانیت مررہی ہے، بچے مررہے ہیں ان واقعات کو روکنے کی ضرورت ہے ۔حالیہ خبروں کے مطابق شام میں کشیدہ واقعات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 
 

شیئر: