Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025

جدہ اورریاض میں کل سے نئی بس سروس

ریاض... ریاض اور جدہ شہروں میں کل منگل کو نئی پبلک ٹرانسپورٹ سروس شروع ہوگی۔ ریاض شہر میں ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور جدہ میں میٹرو جدہ کمپنی اسکی نگراں ہوگی۔ ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن جانے کا کرایہ 3ریال ہوگا۔سعودی کابینہ نے 11صفر 1439ھ کو ”خط البلدہ“ کے نام سے معروف نجی بسوں کے چلانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ جدہ اور ریاض میں پرانی خط والی بسوں کی جگہ نئی پبلک ٹرانسپورٹ بسیں چلائی جائیں۔
 
    

شیئر:

متعلقہ خبریں