Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
تازہ ترین

ریاض میں بارش کا امکان

ریاض ...محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج پیر کو قصیم، ریا ض اور الشرقیہ ریجن میں حد نگاہ انتہائی کم ہوجائیگی۔ گرد و غبار کا طوفان اور پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔
 
 

شیئر: