Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

’’ نوم الون‘‘ 2 مارچ کو ریلیز ہو گی

 کامیڈی ، اینی میٹڈ فلم’’نوم الون‘‘  2مارچ کو ریلیز کیلئے تیار ہے۔ فلم کی کہانی  ایک ایسی لڑکی کے گردگھومتی ہے جو نئے گھر میں  منتقل ہوتی ہے۔ اس کے گھر میں عجیب و غریب ان دیکھی مخلوق جب سامنے آتی ہے تو وہ محافظ بونوں کی مدد سے ان سے دو دو ہاتھ کرنے کی ٹھان لیتی ہے۔
 
 

شیئر: