Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حج ٹرانسپورٹ جنادریہ میلے میں

ریاض..... جنادریہ میلے 32 کے شائقین کو حجاج،معتمرین اور زائرین کی کمپنیوں کی کارکردگی کے مناظر دکھائے جارہے ہیں۔ انہیں وادی مکہ ٹیکنالوجی کمپنی کے تعاون سے ضیوف الرحمن کو ٹرانسپورٹ کی سہولتوں سے متعارف کرایا جارہا ہے۔ 28 کمپنیاں بسوں کی جنرل سنڈیکیٹ کے تحت ضیوف الرحمان کو ٹرانسپورٹ کی شاندار سہولتیں پیش کررہی ہیں۔

شیئر: