Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جدہ کامیڈی میلہ عروج پر

جدہ.... جدہ تقریبات مرکز میں سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا کامیڈین پروگرام شروع کردیا گیا۔ اتوار تک جاری رہیگا۔ عرب دنیا کے کامیڈین شائقین کو روزانہ شام 8بجے سے ساڑھے 9اور پھر ساڑھے 10سے 12بجے تک محظوظ کررہے ہیں۔

شیئر: