Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

'ڈیڈپول2 کا ٹریلرجاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ' ڈیڈپول2 کا ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری ہوگیا۔اس ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی۔ہالی وڈ کے معروف فلمساز ڈیوڈ لیچ کی ہدایتکاری میں بننےوالی ڈیڈپول ٹو سائنس فکشن ایکشن فلموں میں سب کو پیچھے چھوڑنےکےبعد ایک بارپھر سینما میں ایکشن دکھانے آئےگی۔ اس سیکوئل کی پچھلی فلم  نےمقبولیت کے ریکارڈ توڑدیئے تھے۔ڈیڈپول ٹو 18 مئی کو ریلیز کی جائےگی۔
 
 

شیئر: