Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امیتابھ کی آواز میں نیا گیت

بالی وڈ میں اپنی اداکاری سے  مایہ ناز شہرت حاصل کرنےوالے اداکار  امیتابھ بچن گلوکاری میں بھی اپنا جدا انداز رکھتے ہیں ۔حال ہی میں امیتابھ نے اپنی آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروایاہے۔یہ گیت امیتابھ نے اپنی نئی فلم '102 ناٹ آئوٹ  کیلئے بدومبا کے عنوان سے  گایاہے۔ اس کی خبر امیتابھ بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر دی ہے۔
 

شیئر: