Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مکہ میں گائے کے گوشت کے 15 کارٹن ضبط

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ کی المسفلہ بلدیہ کے انسپکٹرز نے النکاسہ بازار سے ناقابل استعمال غذائی اشیاءاور گوشت کی10 اونیٹ ضبط کرلیں۔ انسپکٹرز نے النکاسہ مارکیٹ پر اچانک چھاپہ مارا تھا جہاں بعض غیر ملکی غیر قانونی طریقے سے فٹ پاتھوں پر دکانیں لگا کر سامان فروخت کررہے تھے۔ گائے کے گوشت کے 150کارٹن بھی ضبط کرکے تلف کرادیئے گئے۔
 
 

شیئر: