Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امیتابھ کی دھمکی پر ٹویٹر ٹیم ہندپہنچ گئی

اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر چھوڑنے کے پیغام پر پوری ٹویٹر ٹیم ہی پرواز کے ذریعے ہند پہنچ گئی۔   امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پریشانی کے عالم میں پچھلے ماہ پیغام دیا تھا کہ وہ ’’ٹویٹر ‘‘ چھوڑ رہے ہیں۔ٹویٹر کی ٹیم نے امیتابھ بچن کو ٹویٹر کے استعمال کے بارے میں مفید معلومات دیں اور بتایا کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے۔ 
 

شیئر: