Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مسلم وزرائے محنت کے میزبان سعودی نوجوان

ریاض ....جدہ کے سعودی نوجوانوں نے مسلم وزرائے محنت کو عروس البحر الاحمر جدہ میں شاندار عشائیہ پر مدعو کرکے اپنی دستی مصنوعات دکھائیں۔ نوجوانوں کا تعلق کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ٹورازم سے ہے۔ وزرائے محنت نے سعودی ہنر مندوں کی دستی مصنوعات پر غیر معمولی پسندیدگی کا اظہار کیا۔ وزراءکے ہمراہ آئے ہوئے وفود نے مصنوعات میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
 

شیئر: