Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

عالیہ اور رنبیربلغاریہ میں

اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی فلم ' براہمسترا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔وہ فلم کی شوٹنگ کیلئے بلغاریہ میں موجود ہیں جہاں وہ فلم کیلئے مختلف ایکشن سیکوئنس سیکھ رہے ہیں۔ مشہور ایڈو پورٹل انہیں ایکشن موو سکھارہے ہیں۔ ان کےساتھ اداکاروں کی ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے۔  فلم میں امیتابھ بچن  اور مونی رائے بھی کام کررہے ہیں ۔ 
 

شیئر: